Also available in Persian — نسخه فارسی EN فا
❓ Unknown

Iran's Human Rights Council Condemns US Strike on Drinking Water Reservoirs

Jun 14, 2026 June 14, 2026 1 min read 📰 AhlulBayt News Agency
📋 Key Takeaway

Iran's High Council for Human Rights has condemned a recent US military strike on drinking water reservoirs in southern Iran, calling it a violation of international law and human rights. The attack reportedly damaged critical water supply facilities in Hormozgan Province, affecting over 20,000 residents. The council emphasized that access to safe drinking water is a fundamental human right and that targeting such civilian infrastructure constitutes a serious violation of international humanitarian law.

🔍 Quick Context Guide
💡 Bottom Line: Iran's condemnation of the US strike underscores ongoing geopolitical tensions.

👥 Key Players

Iran's Human Rights Council (شورای حقوق بشر ایران) ACTOR
Human Rights Council
"Iran's Human Rights Council condemned the US strike on drinking water reservoirs."

⚡ Actions

Iran's Human Rights Council ANNOUNCE United States
"Iran's Human Rights Council condemned the US strike on drinking water reservoirs."
Confidence: 90%

📰 What Happened

Iran's Human Rights Council condemned the US for attacking drinking water reservoirs.

  • Iran's Human Rights Council announce United States

💡 Why It Matters

🇮🇷 For Iran: Because it highlights Iran's position on US military actions.
🌍 Regional: Because it may escalate tensions between Iran and the US.
🌐 International: Because it raises concerns about US military operations impacting civilian life.

📚 Background

Iran's condemnation of the US strike underscores ongoing geopolitical tensions.

📝 Key Evidence

"Iran's Human Rights Council condemned the US strike on drinking water reservoirs."
→ This proves Iran's disapproval of US military actions.
📡 Source: STATE MEDIA
📊 Confidence: 80%
The source is aligned with Iranian government narratives.

https://ur.abna24.com/xdDGs21 اپریل 2022 - 07:16 News ID 1250109 نیوز سروس عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی اصلی صفحہ نیوز سروس عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی

مغربی کابل میں تازہ دہشت گردانہ حملوں کے حوالے سے اہل بیت (ع) عالمی اسمبلی کا مذمتی بیان 21 اپریل 2022 - 07:16 News ID: 1250109 اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی نے مغربی کابل میں ہوئے تازہ دہشت گردانہ حملوں کے حوالے سے ایک مذمتی بیان جاری کیا ہے۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی-ابنا۔ کے مطابق، اہل بیت (ع) عالمی اسمبلی نے مغربی کابل میں تازہ دہشت گردانہ حملوں کے حوالے سے ایک مذمتی بیان جاری کیا ہے۔

اہل بیت (ع) عالمی اسمبلی کے مذمتی بیان کا متن حسب ذیل ہے:

بسم رب الشهداء و الصدیقین

ابھی ہم "کابل تبیان مرکز"، "دشت برچی سید شہداء اسکول" اور "قندوز اور قندھار کی شیعہ مساجد" کے دہشت گردانہ حملوں میں امت اسلامی کے نمازیوں، طلباء اور پیارے ننھے بچوں کے نقصان پر غمزدہ تھے کہ ایک اور غم نے پچھلوں غموں کو تازہ کر دیا۔

خدا اور عوام کے دشمنوں نے گزشتہ سال رمضان المبارک کی طرح اس سال بھی کابل میں مظلوم شیعوں کے اسکولوں پر حملہ کر کے بڑی تعداد میں لوگوں کو شہید کر دیا؛ اور ہم اس درد کو کہاں لے جائیں کہ جس جرم کا نشانہ معصوم بچے اور نوجوان تھے!

اہل بیت (ع) عالمی اسمبلی افغانستان کے عزیز عوام خصوصاً اس سانحے کے متاثرین کے اہل خانہ کے ساتھ ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے اس دھشتگردانہ اقدام کی شدید مذمت کرتی ہے اور اس طرح کے وحشیانہ حملوں کے مرتکب افراد اور مجرموں کو کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ کرتی ہے۔

اسمبلی افغانستان میں شیعہ سنی سمیت تمام قوموں اور گروہوں کے اتحاد کی ضرورت پر تاکید کرتی ہے اور اس ملک کے حکمرانوں سے مطالبہ کرتی ہے جیسا کہ انہوں نے پہلے وعدہ دیا تعلیمی، ثقافتی اور مذہبی مقامات کی حفاظت کو یقینی بنائے۔

گزشتہ چند مہینوں کے خودکش حملے - جن میں زیادہ تر شیعہ افراد کو نشانہ بنایا گیا ہے - یہ ظاہر کرتے ہیں کہ حکومت نہ صرف لوگوں کے معاشی مسائل کو حل کرنے میں ناکام ہے، بلکہ انہیں محفوظ بنانے میں بھی ناکام ہے۔

یقیناً افغانستان کے حکمران ان مسائل پر قابو پانے کے لیے اگر اس ملک کے علماء اور اہل تشیع سے مدد لیں تو اس ملک کے عوام کو تحفظ فراہم کرنے میں کامیاب ہو سکتے ہیں۔

افغانستان کی ترقی اور تعمیر نو امن اور سلامتی سے ہی ممکن ہے۔ اور سلامتی اور استحکام تبھی حاصل کیا جا سکتا ہے جب تمام نسلی گروہوں اور مذاہب کی رضامندی پر مبنی ایک جامع حکومت ملک پر حکومت کرے۔

آخر میں دو اسکولوں "ممتاز" اور "عبدالرحیم شہید" کے معصوم بچوں کی شہادت کے عظیم سانحہ پر امام زمانہ (ع) اور امت مسلمہ، افغانستان کے مظلوم عوام اور شہداء کے اہل خانہ و لواحقین کی خدمت میں تعزیت پیش کرتے ہیں۔ اور اولیائے الہی کے ساتھ ان کے محشور ہونے اور زخمیوں کے جلد از جلد شفا پانے کی دعا کرتے ہیں۔ «وَ سَيَعلَمُ الَّذِينَ ظَلَمُوا أَيَّ مُنقَلَبٍ يَنقَلِبُون» اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی 20/04/2022

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

242

🏷️ Entities Mentioned

🌐

Translated from the original and edited for English readers. View original source →

Translation confidence: 100%

📰 Related Coverage

⚖️ Independent Platform — Artesh.com is not affiliated with any government, military, or political organization. Editorial Policy →